Product details
گھریلو سامان برائے فروخت
مقام : گولڑہ شریف نزد E-11 اسلام آباد
ڈریسنگ ٹیبل۔ آئینے کے ساتھ۔ 25 ہزار۔
اخروتی فرنیچر۔ سائیڈ ٹیبل اور گدے کے ساتھ ڈبل بیڈ 180000
تھوڑا سا استعمال شدہ قالین بالکل نیا۔ 18X12۔
23000 ہزار
بالکل نئی سائیکل۔ 35000 ہزار
کل قیمت 2 لاکھ 63 ہزار
فائنل 2 لاکھ 50 ہزار
سامان خریدنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کرے
Ratings & reviews
No reviews yet. Customers can review after their order is delivered.