Product details
TMR (Total Mix Ration) بکریوں کی مکمل خوراک اس کے استعمال کے بعد آپ نے اور کچھ بھی استعمال نہی کرنا۔ قربانی کے لئے پالے جانے والے جانور دودھ والی بکریاں اور بچے سب کے لئے انتہائی مفید خوراک۔ پچاس کلو کے جانور کے لئے چوبیس گھنٹے میں ڈیڑھ کلو خوراک کافی ھے۔ تیس کلو کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔
Ratings & reviews
No reviews yet. Customers can review after their order is delivered.